the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،17مارچ(ایجنسی) گوا میں کانگریس پارٹی نے سب سے زیادہ نشستیں جیتی لیکن پھر بھی حکومت کیوں نہیں بنا سکی، اس کے لئے گوا میں کانگریس کے انچارج دگ وجے سنگھ کی قیادت پر سوال اٹھ رہے ہیں.

digvijaya singh 
@digvijaya_28
Whenever there is a fractured mandate in Goa it is the Party in Power in Delhi which forms the Govt.

As a strategy I had proposed a secular alliance with regional party headed by Babush Monserrate and Goa Forward headed by Vijay



Sardesai.

لیکن اس کے اس کے پیچھے کیا وجہ رہے یہ بتاتے ہوئے آج تنقید کا سامنا کرنے والے نے ایک کے بعد ایک ٹویٹ کرکے اپنی ہی پارٹی کے رہنماؤں پر الزام مڑھا ہے.

گوا میں کانگریس پارٹی کے انچارج دگ وجے سنگھ نے کہا کہ انتخابات سے پہلے گوا فارورڈ پارٹی کے ساتھ اتحاد کا انہوں نے تجویز دیا تھا جسے ان کی ہی پارٹی کے رہنماؤں نے مسترد کردیا تھا. آپ کو بتا دیں کہ کانگریس کو گوا میں 17 سیٹیں ملی تھیں. وہ سب سے بڑی پارٹی کے طور پر بھی ابھر کر سامنے آئی، لیکن حکومت بی جے پی کی بن گئی. اسے کانگریس کی ایک بڑی ناکامی سمجھا جا رہا ہے.
اس پوسٹ کے لئے 1 تبصرہ ہے
SALEEEM Says:
AS SALAMU ALAIKUM DEAR SIR, D. VIJAY SINGH KO SHIKAYATH aimim SE SHIKAYATH RAHTI HAI. BJP SE MILI HUVI HAI.ALLAH ISLIYE GOA ME HUKUMATH BANANE SE MEHRUM RAHE. INSHALLAH!! BJP KA BHI BAHUTH BURA HAAL HOGA.

Comment posted on March 20 2017
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.